چودھری ندیم خادم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چودھری ندیم خادم
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2008  – 2013 
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2013  – 2018 
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
2018 
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1970ء (عمر 53–54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چودھری ندیم خادم (پیدائش 12جنوری 1970ء اوکاڑا) پاکستانی سیاست اور رکن پنجاب اسمبلی ہیں۔[1]

سوانح[ترمیم]

ندیم خادم نے جامعہ پنجاب، لاہور سے بی اے کیا۔[2] ندیم خادم 2008ء سے 2013ء تک پہلی بار، 2013ء سے 2018ء تک دوسری بار اور 2018ء کے انتخابات میں تیسری بار رکن صوبائی اسمبلی پنجاب، پاکستان منتخب ہوئے۔[3]

ان کے والد چودھری خاد م حسین بھی کئی بار رکن پنجاب اسمبلی رہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "PML-N candidate: Nadeem Khadim gets NA-66 ticket"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 15 جون 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2022 
  2. ^ ا ب "Punjab Assembly | Members – Members' Directory"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2022 
  3. "Pmln Jhelum ch Nadeem Khadim & lal Hussain biggest crooks ruling for years but some people making issue with pti canidates."۔ Siasat.pk Forums۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2022 

سانچہ:PunjabPK-MPA-stub