چودہ اضلاع
Appearance
یہ ایک ایسی کثیرالاضلاع شکل (polygon) ہوتی ہے جس کی 14 سطحیں ہوتی ہیں۔ منظم چودہ اضلاع (regular tetradecagon) صرف پرکار اور سیدھے خط سے نہیں بنایا جا سکتا ہے اور اس کا اندرونی زاویہ 154.28 ہوتا ہے۔ اندرونی زاویوں کا مجموعہ 2160 ہوتا ہے۔
استعمال
[ترمیم]چودہ اضلاع ملائیشیا کے کچھ سونے اور چاندی کے یادگاری سکوں پر بنا ہوتا ہے۔ چودہ اضلاع جو وہاں کی چودہ ریاستوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔[1]
رقبہ
[ترمیم]منظم چودہ اضلاع جس کے کنارے (edge) کی لمبائی a ہو اس کا رقبہ مندرجہ ذیل قائدے سے نکالا جا سکتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ The Numismatist, Volume 96, Issues 7-12, Page 1409, American Numismatic Association, 1983.