چھوٹا بھیم
Appearance
چھوٹا بھیم | |
---|---|
کردار: (الٹی سے سیدھی جانب) صف اول: راجو، چھوٹا بھیم، چُٹکی پچھلی صف: ڈھولو، کالیا، بھولو، جگُو (بندر) | |
معروف بہ | چھوٹا بھیم، بھیم |
نوعیت | |
تحریر |
|
افتتاحی تھیم | "چھوٹا بھیم" |
اختتامی تھیم | "چھوٹا بھیم" (کراؤکے) |
نشر | بھارت |
زبان | |
تعدادِ دور | 7 (2008-ء2016ء) |
اقساط | 425 قسطیں، برائے 26 ٹی وی شو |
تیاری | |
دورانیہ | 11 دقیقے |
پروڈکشن ادارہ | گرین گولڈ اینیمیشن |
تقسیم کار | گرین گولڈ اینیمیشن |
نشریات | |
چینل | پوگو ٹی وی |
2008ء – موجود | |
بیرونی روابط | |
ویب سائٹ | |
پروڈکشن ویب سائٹ |
بھارت میں بچوں کا ایک پسندیدہ کارٹون کردار چھوٹا بھیم ہے۔ یہ ٹی وی سیریلوں میں مصیبت زدگان کی مدد کرتے ہوئے دکھائی دیتا ہے۔
بھیم کی ایک کارٹون فلم ’’چھوٹا بھیم ہمالین ایڈونچر ‘‘ اور کئی فلمیں اسی طرح سے بڑے پردے کے لیے بھی بنائی گئی ہیں۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.dannka.com/archives/85117%7B%7Bمردہ[مردہ ربط] ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot}}
زمرہ جات:
- چھوٹا بھیم
- 2000ء کے بعد کے بھارتی ٹی وی سیریز
- 2000ء کے ٹی وی اینیمیشن سیریز
- 2008ء میں شروع ہونے والے بھارتی ٹیلی ویژن سلسلے
- 2010ء کے بھارتی ٹی وی سیریز
- 2020ء کی دہائی کی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- افسانوی مقامات پر مبنی بھارتی ٹی وی شو
- بچوں کے اینیمیشن ٹی وی سیریز
- بچوں کے ایڈوینچر ٹی وی سیریز
- بھارتی اینیمیشن ٹی وی سیریز
- بھارتی بچوں کے ٹی وی سیریز
- پوگو ٹی وی سیریز
- مزاح ناٹک ٹی وی سیریز
- ہندی زبان کے ٹیلی ویژن پروگرام
- ہندو اساطیری فلمیں
- مقبول ثقافت میں ہندو اسطیر
- مقبول ثقافت میں ہندوستانی اساطیر