چیتیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The entry to the vestibule of the chaitya, an engraving by Catenacci published in a French work, c.1887.jpg

چیتیا ایک بہت بڑا کمرہ ہوتا ہے بدھ مت میں یہ پوجا کرنے کی جگہ ہے چیتیا کے اندر اسٹوپا بنا ہوتا ہے۔ کمرے میں جانے کے لیے ایک ہی راہ ہے؛ اسٹوپے کے چکر کاٹے جاتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]