چینے چیتا
ظاہری ہیئت
| چینے چیتا | |
|---|---|
| تاریخ تاسیس | 1937 |
| انتظامی تقسیم | |
| ملک | |
| تقسیم اعلیٰ | روم |
| متناسقات | 41°51′00″N 12°34′00″E / 41.85°N 12.566667°E |
| مزید معلومات | |
| قابل ذکر | |
| باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| جیو رمز | 3178677 |
![]() |
|
| درستی - ترمیم | |
چینے چیتا (Cinecittà) (تلفظ [ˌtʃinetʃitˈta]; برائے اطالوی سنیما سٹی اسٹوڈیوز)، روم، اطالیہ میں ایک بڑا فلمی اسٹوڈیو ہے۔ 400,000 مربع میٹر (99 ایکڑ) کے رقبے کے ساتھ، یہ یورپ کا سب سے بڑا فلمی اسٹوڈیو ہے، [2] اور اسے اطالوی سنیما کا مرکز سمجھا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ چینے چیتا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2026ء
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|accessdate=(معاونت) و|accessdate=میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "Cinecittà, c'è l'accordo per espandere gli Studios italiani" (بزبان اطالوی). 30 Dec 2021. Retrieved 2022-09-10.
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر چینے چیتا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- History of Cinecittàآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ romefile.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- RAI International:Cinecittà
- Documents Cinecitta' آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ sites.google.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)


