چیچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چیچی ایک بڑا اور مشہور گوجر قبیلہ ہے،جو پاکستان،افغانستان اور انڈیا کے ساتھ ساتھ قفقاز میں بھی پایا جاتا ہے۔ چیچی کے لفظی معنی 'چیر پھاڑ' دینے کے ہیں۔انھیں عام طور پر لکھنے کا استاد بھی کہتے ہیں جس کی بنیادی وجہ ان میں موجود پڑھے لکھے لوگوں کی بڑی تعداد ہونا ہے۔ان کا شمار ہن گوجروں میں ہوتا ہے جنہیں ترک اپنی تاریخ سمجھ کر دنیا کو بتاتے پھرتے ہیں۔یہ ہند میں تقریباً 500ء کر قریب داخل ہوئے اور اپنی علم دوستی سے ہندومت اور جین مت کے گروئوں کو اپنا اتنا گرویدہ بنالیا کہ جین مت کے پیشوا کا کا چناؤ ان کے درمیان ہونے لگ گیا۔انھوں نے پہلے عربوں،ترکوں اور پھر آخر میں افغانوں کا کھٹانوں،چوہانوں اور گوجر پرتیہاروں کے ساتھ مل کر بڑی بہادری سے مقابلہ کیا اور پھر جب گوجر ملت پر زوال آیا تو باقی گوجر اور گرجراں کی طرح یہ بھی پہاڑوں اور بیابانوں کی طرف کوچ کرگئے۔

شخصیات:-

(i) بابر وسیم گجر