چیک (بینکاری)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چیک ایک ایسا کاغذ ہوتا ہے جو کسی بینک کو اذن دیتا ہے کہ کسی فرد کے کھاتے میں سے مخصوص رقم اس شخص کو دے دی جائے جس کے نام وہ جاری کیا گیا ہوتا ہے یہ ایک قسم کا گفت و شنید کا آلہ ہے جو وصول کنندہ کو جاری کنندہ کے بنک اکاؤنٹ سے ادائیگی حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔