ڈاکٹر رؤف امیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محقق، ادیب، شاعر۔

واہ کینٹ کے کالج میں ایسوسی ایٹ پروفیسر تھے۔[1]پروفیسر ڈاکٹر رؤف امیر ( موضع امیر خان تحصیل فتح جنگ ضلع اٹک )اقبال چیئر اِن اردو اینڈ پاک سٹڈیز پر ابلائی خان یونیورسٹی ،الماتی ، قازقستان میں بھی تعینات رہے۔[2]

تصانیف[ترمیم]

  • ماہ منور (انور مسعود)
  • شاہراہ ریشم کی جان (قازقستان)
  • در نیم وا
  • کلیاتِ ظہور (حافظ ظہور الحق ظہور) مرتب

وفات[ترمیم]

16 ستمبر 2010ء کو وفات پائی،[3]

  1. https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Sep-2010/115793
  2. Desk News . (مئی 28, 2023)۔ "Central Asia is region with varied cultures and diverse landscapes"۔ Daily Spokesman 
  3. http://www.bio-bibliography.com/authors/view/11017