ڈمبرا مچھلی
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ڈمبرامچھلی دریائے سندھ میں پائی جاتی ہے ضلع مظفر گڑھ، ضلع رحیم یار خان ضلع راجن پور اور ضلع کشمور(سندھ)میں باکثرت ملتی ہے اس کا وزن عہدبلوغت میں پانچ کلو اور لمبائی دو فٹ سے بڑھ جاتی ہے کھانے میں بے حد لذیذ ہوتی ہے