ڈیمناشیوز ایڈ بیسٹیاز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ڈیمناشیوز ایڈ بیسٹیاز (انگریزی: Damnatio ad bestias) قدیم روم میں مجرموں کو سزائے موت دینے کا طریقہ تھا۔ اس طریقے میں مجرموں کو کھلے میدان میں بھوکے شیر یا چیتوں کےسامنے ڈال دیا جاتا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]