ڈینیئل ہیرس (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈینیئل ہیرس
ذاتی معلومات
مکمل نامڈینیل جوزف ہیرس
پیدائش (1979-12-31) 31 دسمبر 1979 (عمر 44 برس)
شمالی ایڈیلیڈ، آسٹریلیا
قد5 فٹ 7 انچ (1.70 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1999/00–2011/12جنوبی آسٹریلیا
2011–2012ایڈیلیڈ سٹرائیکرز
2012دکن چارجرز
2012روحنا رائلز
2012/13–2013/14میلبورن رینیگیڈز
2013کھلنا رائل بینگلز
2013/14–2014/15ناردرن ڈسٹرکٹس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 58 49 78
رنز بنائے 3329 1195 1,965
بیٹنگ اوسط 31.11 24.89 29.77
سنچریاں/ففٹیاں 5/21 0/9 1/9
ٹاپ اسکور 166* 79 108*
گیندیں کرائیں 1226 110 400
وکٹیں 13 1 21
بولنگ اوسط 44/.15 121.00 24.61
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 4/71 1/24 3/18
کیچ/سٹمپ 55/– 17/– 30/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 1 دسمبر 2021

ڈینیل جوزف ہیرس (پیدائش:31 دسمبر 1979ء) [1] آسٹریلیا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جو جنوبی آسٹریلیا، ایڈیلیڈ سٹرائیکرز، میلبورن رینیگیڈز اور دکن چارجرز کے لیے کھیلے۔ ہیرس نے 2014ء میں پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے کر کل وقتی ڈاکٹر بنے۔ ہیرس کو 2012ء کے آئی پی ایل کھلاڑیوں کی نیلامی کے دوران انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلنے کے لیے دکن چارجرز نے اٹھایا تھا۔ انھوں نے 2012ء میں بگ بیش لیگ کے دوسرے سیزن کے لیے میلبورن رینیگیڈز کے ساتھ بھی معاہدہ کیا۔ ہیرس آسٹریلیائی ٹیسٹ سکواڈ کے متبادل کے طور پر کھیل چکے ہیں۔ ہیرس ایک قابل طبی ڈاکٹر ہیں۔ [2] [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Player Profiel:Daniel Harris"۔ ESPNcricinfo 
  2. Steve Larkin (2 November 2009)۔ "South Australia's Daniel Harris earns draw against Victoria"۔ Australia: Fox Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2012 
  3. "Medicine before cricket for Harris"۔ espnstar.com۔ ESPN۔ 29 ستمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2012