ڈیوڈ میتھیاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈیوڈ میتھیاس
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیوڈ کیلن میتھیاس
پیدائش (1991-03-20) 20 مارچ 1991 (عمر 33 برس)
کرناٹک، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 23)18 فروری 2022  بمقابلہ  جرمنی
آخری ٹی2021 نومبر 2022  بمقابلہ  سعودی عرب
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 نومبر 2022ء

ڈیوڈ کیلن میتھیاس (پیدائش: 20 مارچ 1991ء) ایک بھارتی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو بحرین کی قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتا ہے۔میتھیاس بحرین میں پلے بڑھے جہاں ان کے والد رچرڈ میتھیاس بحرین کرکٹ ایسوسی ایشن کے یوتھ کرکٹ کے ڈائریکٹر تھے۔ اس نے عیسیٰ ٹاؤن کے سیکرڈ ہارٹ اسکول میں تعلیم حاصل کی اور متحدہ عرب امارات میں توصیف احمد اور شہزاد الطاف نے بھی ان کی کوچنگ کی۔ 12 سال کی عمر میں، انھوں نے بھارت میں 2004ء کے اے سی سی انڈر 17 کپ میں بحرین کی نمائندگی کی۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Miscellaneous matches played by David Mathias"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2022