ڈیگو ولازکوئز

ڈیگو ولازکوئز (1660ء- 1599ء) سپینی مصور تھے جو فلپ چہارم کے دربار کے اہم مصوروں میں سے ایک تھے۔ انہوں نے زیادہ تر سپین کے شاہی شاہی خاندان کے تصاویر بنائیں۔
مزید دیکھیے
![]() |
ویکی ذخائر پر ڈیگو ولازکوئز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |