ژا ژا گیبور
Appearance
ژا ژا گیبور ایک ہالی وڈ کی معروف اداکارہ تھی۔ اس کی پیدائش ہنگری میں تھی۔[1]
ریاستہائے متحدہ امریکا کا رخ
[ترمیم]اس نے دوسری جنگ عظیم کے بعد ترک وطن کیا۔ اس نے ریاستہائے متحدہ امریکا کا رخ کیا۔ وہاں فلمی دنیا کی چکاچوند میں 1952ء میں کام شروع کیا۔[1]
خانہ آبادی
[ترمیم]ژا ژا نے اپنی مکمل حین حیات میں نو بار شادی کی۔ اولین شادی بہ عمر 20 سال انجام پائی زندگی کی سب سے دیرپا چلنے والی شادی 70 سال کی عمر میں کی۔[1]
فلمی سفر
[ترمیم]ژاژا نے 70 سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔[1]
مشہور فلمیں
[ترمیم]اولاد
[ترمیم]ژا ژا گیبور کی واحد اولاد 1947ء میں پیدا ہوئی۔ یہ ژا ژا کی ہلٹں ہوٹل کے مالک کونارڈ ہلٹن سے ان کی شادی کے رائج رہنے کے زمانے میں ہوئی تھی۔[1]
انتقال
[ترمیم]ژا ژا کا انتقال 2016ء میں 99 سال کی عمر میں ہوا۔[1]
مزید دیکھیے == == حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1917ء کی پیدائشیں
- 2016ء کی وفیات
- امریکی اسٹیج اداکارائیں
- امریکی فلمی اداکارائیں
- امریکی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- بوداپست کی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- مجارستانی فاتحین مقابلہ حسن
- مجارستانی فلمی اداکارائیں
- مجارستانی یہودی
- ریاستہائے متحدہ کو مجارستانی تارکین وطن
- امریکی رومن کیتھولک
- مجارستانی رومن کیتھولک
- مجارستانی سوشلائٹ
- امریکی سوشلائٹ
- ریاستہائے متحدہ کے وطن گیر شہری
- عمر کے تنازعات
- بیسویں صدی کے رومن کیتھولک
- اکیسویں صدی کے رومن کیتھولک
- کیلیفورنیا کے کیتھولک
- 6 فروری کی پیدائشیں
- آسٹرو-مجارستانی یہودی
- یہودی امریکی اداکارائیں
- مجارستانی خواتین ماڈل
- وفیات بسبب دورہ قلب
- ہم مادرپدر گروہ
- بیسویں صدی کی مجارستانی خواتین
- امریکی ریڈیو اداکار
- امریکی صوتی اداکار