ژوجی
ظاہری ہیئت
ژوجی (Zhuji) (آسان چینی: 诸暨، روایتی چینی: 诸暨؛ پنین: Zhūjì) عوامی جمہوریہ چین کا ایک کاؤنٹی سطح شہر ہے جو پریفیکچر سطح شہر شاوشنگ کے زیر انتطام صوبہ ژجیانگ جنوب مشرقی چین میں واقع ہے۔ اس کا رقبہ 2،311 مربع کلومیٹر اور 2010 کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 1،157،900 نفوس پر مشتمل ہے۔
جغرافیہ
[ترمیم]ژوجی ہانگژو سے تقریباْ 40 میل دور جنوب میں واقع ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر ژوجی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ژوجی شہر کا سرکاری پورٹلآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ zhuji.gov.cn (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- ژوجی شہر کا کلبآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ zjbbs.net (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)