کارل رٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کارل رٹر (لیتھوگراف)

کارل رٹر (7 اگست، 1779 – ستمبر 28، 1859) ایک جرمن جغرافیہ دان تھا۔ الیگزینڈر وان ہمبولٹ کے ساتھ ساتھ، اسے جدید جغرافیہ کے بانیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ وہ سنہ 1825ء سے لے کر اپنی موت تک برلن یونیورسٹی میں شعبہ جغرافیہ میں صدر نشین رہے۔