مندرجات کا رخ کریں

کاظم نیاز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کاظم نیاز
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
اکتوبر 2019 
عملی زندگی
پیشہ سرکاری ملازم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کاظم نیاز ایک پاکستانی سرکاری ملازم (BS-21) ہے جو اس وقت اکتوبر 2019ء سے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہے۔ وہ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان بھی رہ چکے ہیں ۔ نیاز کا تعلق ضلع چارسدہ کے علاقے راجڑ سے ہے۔ [1] [2]

حوالہ جات

[ترمیم]

 

  1. Report، Bureau (25 اکتوبر 2019)۔ "Dr Kazim Niaz appointed new chief secretary"۔ DAWN.COM
  2. "Khyber Pakhtunkhwa Revenue Authority"۔ kpra.gov.pk۔ 2021-10-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-25