مندرجات کا رخ کریں

کالاشہ کی بورڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کالاشہ کی بورڈ
حقیقی مصنفرحمت عزیز چترالی
تیار کردہرحمت عزیز چترالی
ابتدائی اشاعت2017؛ 8 برس قبل (2017)
مستحکم اشاعت1.0 / فروری 2018؛ 6 برس قبل (2018-02)
ارتقائی حالتمفت
پروگرامنگ زبانکالاشہ، اردو، پنجابی وغیرہ
آپریٹنگ سسٹممائیکروسافٹ ونڈوز
پلیٹ فارمڈسک ٹاپ، ونڈوز، آن لائن، میکوز، آئی فون، آئی پیڈ، اینڈرائیڈ
دستیاب زبانیںکالاشہ
صنفبرمیزی اشاعت
اجازت نامہملکیتی
ویب سائٹکالاشہ کی بورڈ

کالاشہ کی بورڈ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی وادیوں بریر، بمبوریت اور رومبور میں بولی جانے والی زبان کالاشہ لکھنے اور صفحات کی تزئین و آرائش کا ایک سافٹ وئیر ہے جس کا پہلا نسخہ 2017ء میں جاری ہوا۔ اسے پاکستان کے رحمت عزیز چترالی نے تخلیق کیا ہے اور یہ مائکروسافٹ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے علاوہ ڈسک ٹاپ، ونڈوز، آن لائن، میکوز، آئی فون، آئی پیڈ اور اینڈرائیڈ فون میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ ۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata. Edit this at Wikidata