کالانکس قومی پارک

متناسقات: 43°13′N 5°28′E / 43.217°N 5.467°E / 43.217; 5.467
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کالانکس قومی پارک
Parc national des Calanques
کالانکس قومی پارک کا ایک منظر
مقامووشے دی رہون، فرانس
قریب ترین شہرمارسیلے
متناسقات43°13′N 5°28′E / 43.217°N 5.467°E / 43.217; 5.467
رقبہ520 کلومیٹر2 (201 مربع میل)
سرکاری ویب سائٹ

کالانکس قومی پارک (Parc National des Calanques) ایک فرانسیسی قومی پارک ہے جو بحیرہ روم کے ساحل پر بوش۔دو۔رہون، جنوبی فرانس میں واقع ہے۔ یہ سنہ 2012ء میں قائم کیا گیا تھا اور 520 مربع کلومیٹر (201 مربع میل) کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے، جس میں سے 85 مربع کلومیٹر (33 مربع میل) زمین ہے، جبکہ باقی سمندری علاقہ ہے۔ اس میں ماسیف دی کالانکس Massif des Calanques کے حصے شامل ہیں جو مارسے کے جنوبی ارونڈی مینٹس، کیسیاک اور لا کیوتات کے درمیان پھیلے ہوئے ہیں۔ پارک کی کچھ مشہور خصوصیات میں کلانکس دو سورمیو Calanque de Sormiou، کلانکس دے مورگیوCalanque de Morgiou، کلانکس دی پورٹ۔میو Calanque de Port-Miou، کلانکس دی سوگیتن Calanque de Sugiton، کلانکس دین واو Calanque d'en Vau اور کوسکویر غار Cosquer Cave شامل ہیں۔

زمرہ:فرانس کے قومی پارک

زمرہ:قومی پارک بلحاظ ملک

نگار خانہ[ترمیم]

سوگیتن

مورگیو
ان۔واو
بیلوے دیرے

بیلوے دیرے