کالا شہزادہ سیریز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کالا شہزاد سیریز(kaala shehzad series) ظہیر احمد کی تخلیق کردہ سیریز ہے۔

یہ سیریز ایک کردار شہریار پر ہے جو پہلے غریب لڑکا ہوتا ہے لیکن ایک دن جب وہ مچھلیاں پکڑ رہا ہوتا ہے تو اسے ایک ہیرا ملتا ہے

اس ہیرے کو پا کر اسے ایک پراسرار قوت ملتی ہے کہ وہ جو روپ چاہے گا اسے وہ روپ مل جائے گا۔وہ اس ہیرے کو پاکر انسان سے جانور،جن یا دیو وغیرہ بن سکتا تھا

لیکن شہریار کالے شہزادے کے نام سے مشہور ہو گیا

یہ سیریز بہت دلچسپ ہے اور بچوں کے فینٹیسی ادب میں بہت اچھا اضافہ ہے

ناولز

اس سیریز کے کچھ ناولز کے نام حاضر ہیں

کالا شہزادہ

کالا شہزادہ اور زگولا جادوگر

کالا شہزادہ اور عمرو عیار

کالا شہزادہ اور عمرو عیار کا مقابلہ

کالا شہزادہ پرستان میں

کالا شہزادہ اور انوکھے طلسمات

کالا شہزادہ طلسم ہوشربا میں

کالا شہزادہ قید میں