کتاب العقائد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کتب حدیث کی وہ قسم جس میں عقائد کی روایات بیان کی گئی ہوں کتاب العقائد کہلاتی ہیں جیسے
امام بیہقی کی کتاب کتاب الاسماء والصفات جس میں عقائد کی روایات جمع کی گئی ہیں
ابن خزیمہ کی کتاب التوحید
امام بخاری کی کتاب خلق افعال العباد [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ48 مکتبہ رحمانیہ لاہور