کرشن النگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرشن النگ
ذاتی معلومات
پیدائش (1991-09-19) 19 ستمبر 1991 (عمر 32 برس)
کپور تھلہ، پنجاب، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیرائٹ آرم آف بریک بولر
ماخذ: کرک انفو، 4 فروری 2020

کرشن النگ (پیدائش 19 ستمبر 1991ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انھوں نے 27 فروری 2019 ءکو 2018-19ء سید مشتاق علی ٹرافی میں پنجاب کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [2] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 4 فروری 2020ء کو پنجاب کے لیے 2019-20ء رنجی ٹرافی میں کیا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Krishan Alang"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2020 
  2. "Group C, Syed Mushtaq Ali Trophy at Indore, Feb 27 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2019 
  3. "Elite, Group A, Ranji Trophy at Patiala, Feb 4-7 2020"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2020