کریتاپی تانہ ملایو
Appearance
رپورٹنگ نشان | KTM |
---|---|
مقامیت | جزیرہ نما ملائیشیا |
تواریخ عملیہ | 1885– |
ٹریک گیج | 1,000 ملی میٹر (3 فٹ 3 3⁄8 انچ) میٹر گیج |
لمبائی | 1,677 کلومیٹر (1,042 میل) |
ہیڈکوارٹر | کوالا لمپور |
Government-linked company | |
قیام | 1992 |
صدر دفتر | جالان سلطان ہشام الدین, 50621 کوالا لمپور، ملائیشیا |
کلیدی افراد | Datuk Dr. Rameli bin Musa, Chairman Mohd Rani Hisham Samsudin, CEO |
خدمات | مالک اور آپریٹر ETS 1 2 10 1 2 |
مالک کمپنی | Minister of Finance Incorporated |
ویب سائٹ | www |
کریتاپی تانہ ملایو (انگریزی: Malayan Railways Limited) ((مالے: Keretapi Tanah Melayu Berhad)؛ (جاوی: كريتاڤي تانه ملايو برحد)) جزیرہ نما ملائیشیا کا بنیادی ریل نطام ہے۔ یہ ریلوے نظام برطانوی نوآبادیاتی دور میں قائم کیا گیا جو جزیرے کا پہلا ریل نظام تھا۔ اس کا پرانا نام فیڈرل مالے اسٹیٹس ریلوے اور مالایان ریلوے ایڈمنسٹریشن تھا۔ 1962ء میں اس موجودہ نام کریتاپی تانہ ملایو اختیار کیا گیا۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 13 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2019