کری اینڈرسن
Appearance
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | کری اینڈرسن | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | سٹرلنگ، سکاٹ لینڈ | 21 اکتوبر 1982||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم |
| ||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 1) | 10 اگست 2001 بمقابلہ انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 26 جولائی 2003 بمقابلہ آئرلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: Cricinfo، 17 فروری 2016 |
کیری کارسویل جسے کیری اینڈرسن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ (پیدائش :21 اکتوبر 1982ء) سکاٹ لینڈ کی سابق کرکٹ کھلاڑی اور کوچ ہیں جو سکاٹ لینڈ کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان تھیں۔ [1] [2] اس نے سکاٹ لینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھیل اور کوچنگ کا کیریئر دو دہائیوں پر محیط کیا تھا۔ اس نے 17 سال تک اسکاٹ لینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے پیشہ ورانہ کیریئر میں 152 کیپس حاصل کیں۔ [3] وہ اس وقت نیوزی لینڈ میں مقیم ہیں۔ ان کے شوہر اینڈریو کارسویل بھی پروفیشنل کرکٹ کھیلتی تھی۔ [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Kari Anderson"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2021
- ↑ "Kari Carswell"۔ cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2021
- ↑ "Scotland Women bid emotional goodbye to Kari Anderson"۔ icc-cricket.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2021
- ↑ "Andrew Carswell"۔ cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2021