کشانگ پٹیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کشانگ پٹیل
ذاتی معلومات
مکمل نامکشانگ پٹیل
پیدائش (1991-09-13) 13 ستمبر 1991 (عمر 32 برس)
سورت، گجرات، انڈیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیرائٹ آرم میڈیم باؤلر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
گجرات
سوراشٹر
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 نومبر 2016

کشانگ پٹیل (پیدائش 13 ستمبر 1991) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو سوراشٹرا کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 17 نومبر 2012ء کو 2012-13ء رنجی ٹرافی میں گجرات کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا اس نے 25 فروری 2017ء کو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں سوراشٹرا کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2] اس نے 8 جنوری 2018ء کو 2017-18ء زونل ٹی 20 لیگ میں سوراشٹرا کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [3]

وہ 2018-19ء وجے ہزارے ٹرافی میں سوراشٹرا کے لیے چھ میچوں میں 17 وکٹوں کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر تھے۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Kushang Patel"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2016 
  2. "Vijay Hazare Trophy, Group D: Saurashtra v Services at Kalyani, Feb 25, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2017 
  3. "West Zone, Inter State Twenty-20 Tournament at Rajkot, Jan 8 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2018 
  4. "Vijay Hazare Trophy, 2016/17 - Saurashtra: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2018