مندرجات کا رخ کریں

کلف گلیڈون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کلف گلیڈون
ذاتی معلومات
مکمل نامکلفورڈ گلیڈون
پیدائش3 اپریل 1916(1916-04-03)
ڈوئی لیا, ڈربی شائر، انگلینڈ
وفات10 اپریل 1988(1988-40-10) (عمر  72 سال)
چیسٹرفیلڈ, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
تعلقاتجوزف گلیڈون (والد)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 322)5 جولائی 1947  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ25 جون 1949  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1939 میں ڈربی شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب1958 میں ڈربی شائر کاؤنٹی کرکٹ کلبڈربی شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 8 374
رنز بنائے 170 6283
بیٹنگ اوسط 28.33 17.35
100s/50s –/1 1/15
ٹاپ اسکور 51* 124*
گیندیں کرائیں 2129 81296
وکٹ 15 1653
بولنگ اوسط 38.06 18.30
اننگز میں 5 وکٹ 101
میچ میں 10 وکٹ 18
بہترین بولنگ 3/21 9/41
کیچ/سٹمپ 2/– 135/–
ماخذ: [1]، 24 جون 2010

کلفورڈ گلیڈون (پیدائش:3 اپریل 1916ء)|(وفات:10 اپریل 1988ء) [1] ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1939ء سے 1958ء تک ڈربی شائر کے لیے اور 1947ء سے 1949ء تک انگلینڈ کے لیے آٹھ ٹیسٹ کھیلے ۔ انھوں نے اول درجہ کی 1600 وکٹیں حاصل کیں۔

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 10 اپریل 1988ء کو چیسٹرفیلڈ, انگلینڈ میں 72 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Colin Bateman (1993)۔ If The Cap Fits۔ Tony Williams Publications۔ صفحہ: 72۔ ISBN 1-869833-21-X