کلیسیائے یونان
ظاہری ہیئت
| کلیسیائے یونان Ἐκκλησία τῆς Ἑλλάδος | |
|---|---|
کلیسیائے یونان کی مہر | |
| بانی | پولس رسول |
| آزادی | 1833ء |
| تسلیم | خود مختار |
| پادریِ اعلیٰ | آئرونیموس دوم ایتھنزی |
| صدر دفاتر | میٹروپولیٹن کیتھیڈرل برائے ایتھنز/پیٹراکی خانقاہ، ایتھنز |
| علاقہ/خطہ | یونان |
| زبان | یونانی |
| اراکین | 17 ملین |
| اسقف | 101 |
| قسیس | 8,515 |
| خانقاہی زندگیاں | 3,541 |
| خانقاہیں | 541 |
| ویب سائٹ | www |
کلیسیائے یونان (یونانی: Ἐκκλησία τῆς Ἑλλάδος، اکلیشیا تس ایلادوس) جو یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا کا ایک حصہ اور خود مختار کلیسیاؤں میں سے ایک ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Article on the Church of Greece by Ronald Roberson on the CNEWA website"۔ 2019-07-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-16