کلیون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کلیون
Nephron of the kidney without juxtaglomerular apparatus
Nephron. Diagram is labeled in Polish, but flow can still be identified.
گریس subject #253 1221
جنینیات Metanephric blastema
عنوانات Nephrons

نیفرون (عربی: کلیون۔ انگریزی: nephron) گردے کے ساخت اور عمل کی بُنیادی اِکائی ہے۔ اِس کا اوّلین کام خون کو تقطیر کرکے جسم میں پانی اور دوسرے حل پزیر مادوں جیسے نمک کی مقدار کی تضبیط کرنا ہے۔ دورانِ تقطیر، یہ خون سے ضروری مواد جذب کرکے غیر ضروری مواد کو پیشاب کی صورت میں خارج کردیتا ہے۔ یہ جسم میں خون کا حجم و دباؤ کو باقاعدہ رکھتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]