کمانی (گاڑی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چھوٹی کمانی جس میں تیل اور اسپرنگ موجود ہیں

کمانی (انگریزی: Shock absorber) ایک ہائیڈرولک یا مشینی آلہ ہے جو گاڑی کے اچھلنے اور تیز حرکت کرنے کے وقت کام کرتی اور اسے دھروں پر قائم رکھتی ہے جیسا کہ عموماً گڑھے والے راستوں پر تجربہ ہوتا ہے۔ گاڑی کی حرکت سے پیدا ہونے والی توانائی کو کمانی ایک گرم توانائی میں بدل کر فضا میں اس طرح اڑا دیتی ہے کہ ہمیں اس کا احساس بھی نہیں ہو پاتا۔ گاڑی کا چلتے وقت آہستہ حرکت کرنا مسافروں کے لیے آرام دہ ہوتا ہے۔

طریقہ کار[ترمیم]

ہائیڈرالک کمانی
تیل والی کمانی

کمانی کا عمل مختلف ہوتا ہے، کبھی وہ ہوا کی مدد سے کام کرتی ہے اور کبھی کسی سیال کے ذریعہ اور اس کے اوپر اسپرنگ لگے ہوتے ہیں جس میں والو وغیرہ بھی رکھے جاتے ہیں تاکہ انجن میں داخل ہونے والے تیل کو قابو میں رکھا جائے۔ کمانی کا یہ نظام گاڑی کی سخت حرکت یا دھچکے کو ہلکا کر دیتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Horst Bauer (ed)., Automotive Handbook 4th Edition, 1996, ISBN 0-8376-0333-1page 584

بیرونی روابط[ترمیم]