کنو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کنوترش پھلوں میں شمار کیا جاتا ہے اور یہ مالٹے کی ایک ذیلی قسم ہے جو پاکستانمیں بکثرت کاشت کیا جاتا ہے۔سرگودھا کا شہر خصوصاً کنو کی پیدوار کے لیے مشہور ہے۔