مالٹا (پھل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مالٹا

مالٹا (Orange) ترنجی نسل کا ایک پھل ہے جو ترش پھلوں میں شمار کیا جاتا ہے۔دنیابھر میں مالٹے کی سینکڑوں مختلف اقسام کاشت کی جاتی ہیں۔پاکستان میں مالٹے کی مخلتف اقسام میں کنو، سنگترہاورمسمی وغیرہ شامل ہیں۔

پیداوار[ترمیم]

چوٹی کے مالٹا پیداکار
(ملین ٹن)
2005ء 2008ء 2010ء
 برازیل 17.9 18.5 18.1
 امریکہ 8.4 9.1 7.5
 بھارت 3.3 4.9 6.0
 چین 2.7 4.2 5.0*
 میکسیکو 4.1 4.3 4.1
 ہسپانیہ 2.4 3.4 3.1
 مصر 1.9 2.1 2.4
 اطالیہ 2.3 2.2 2.4
 انڈونیشیا 2.2 2.5 2.0
 ترکی 1.4 1.4 1.7
 پاکستان 1.7 1.6 1.5
 ایران 2.3 2.6 1.5
کل دنیا 63.1 69.6 68.3
[1]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "FAOSTAT". FAO Statistics. اخذ کردہ بتاریخ 2012-09-10.