مندرجات کا رخ کریں

کنین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کنین
Knin
شہر
کنین
کنین
ملک کروئیشا
کاؤنٹیسبینک کنین کاؤنٹی
حکومت
  میئرJosipa Rimac
رقبہ
  کل355 کلومیٹر2 (137 میل مربع)
بلندی214 میل (702 فٹ)
آبادی (2011)[1]
  کل10,633
  انتظامی علاقہ15,407
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+1)
  گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2)
رمز ڈاک22300
ٹیلی فون کوڈ022
ویب سائٹknin.hr

کنین (Knin) (لاطینی اور قرون وسطی کی ہنگیرین: Tinin، اطالوی: Tenin) کرویئشا کی سبینک کنین (Šibenik-Knin) کاؤنٹی میں ایک تاریخی شہر ہے۔ کنین قرون وسطی میں مملکت کروشیا کا دار الحکومت بھی رہا۔

آبادیاتی تاریخ

[ترمیم]

کنین بلدیہ کی آبادیاتی تاریخ:[2]

سال188018901900191019481953196119711981199120012011
کروشیائی15.1%14.5%14.3%14.4%14.6%14.5%15.3%15.2%11.3%10.3%76.5%75.4%
سرب82.3%84.5%83.5%84.2%84.7%84.1%82.1%80.7%72.8%85.5%20.8%23.0%
دیگر2.6%1%2.2%1.5%0.7%1.5%2.6%4.1%15.9%4.2%2.7%1.6%

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Population by Age and Sex, by Settlements, 2011 Census: کنین"۔ Zagreb: Croatian Bureau of Statistics۔ دسمبر 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-26
  2. Martin Glamuzina, Željka Šiljković, Nikola Glamuzina (2005)۔ "Demographic Development of the Town of Knin in 1991/2001 Intercensal Period"۔ Geoadria۔ ج 10 شمارہ 1۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-18 {{حوالہ رسالہ}}: نامعلوم پیرامیٹر |month= رد کیا گیا (معاونت)

بیرونی روابط

[ترمیم]