کوائنٹٹی سروے
Appearance
کوائنٹٹی سروے | |
---|---|
جزو بہ | درسی علوم |
شعبہ | معماری |
درستی - ترمیم |
کسی بھی تعمیراتی منصوبے پر کام شروع کرنے سے قبل اس میں استعمال ہونے والے تمام مواد (میٹریل) کی مقداریں معلوم کرنا اور اس منصوبے پر آنے والی کل لاگٹ معلوم کرنے کا فن، کوائنٹٹی سروے یا تخمینہ لگانا کہلاتا ہے۔ تخمینہ لگانے والے اس فرد کو کوائنٹٹی سرویئر اور ایولیوایٹر یا ایسٹی میٹر بھی کہا جاتا ہے۔
روایتی کوائنٹٹی سروے کی خدمات
[ترمیم]- لاگت کا تخمینہ
- لاگت کی منصوبہ بندی
- لاگت کے مطالعات
- لاگت پر نگرانی اور گرفت
- پیمائش
- معاہدات کے سمجھوتے
- معاہدات کی شرائط طے کرنا
- مواد کے حصول کا مشورہ اور ٹنڈروں کی حکمت عملی
- کوانٹٹی کا بل تیار کرنا اور ٹنڈر کا دستاویز
- معاہدوں کی عمل آوری
- تعمیراتی کاموں کا تخمینہ بشول پھیر بدل
- کانٹراکٹر کے دعووں کا جائزہ
- معاہدے کا مشورہ
- تنازعات کی یکسوئی
- گنجائشوں کے مطالعات کی تیاری
- لاگت کی حد بندی اور بجٹ کا مشورہ
- مکمل زندگی کے دورانیے کی لاگت
- بیمہ کے مقصد کے لیے تخمینہ
- پروجکٹ کا نظم
- معاہدے کے تنازعات پر مشورہ
- قطعی کھاتہ جات کی تیاری
- تفصیلی کوانٹٹی کے بل کی تیاری