کوثر بریلوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوثر بریلوی
ادیب
پیدائشی ناممحمد فاروق
قلمی نامکوثر بریلوی
تخلصکوثر
ولادتکراچی
ابتداکراچی، پاکستان
وفات23 ستمبر 2016ءکراچی (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفایک
تصنیف اولیہ تو کرم ہے ان کا ورنہ
معروف تصانیفیہ تو کرم ہے ان کا ورنہ
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

کوثر بریلوی کراچی، (سندھپاکستان کے نعت گوشاعر ہیں۔

نام[ترمیم]

قلمی نام کوثر بریلوی جبکہ اصل نام محمد فاروق والد کا نام محمد شفیع ہے۔

مجموعہ کلام[ترمیم]

یہ تو کرم ہے ان کا ورنہ (1997ء) حمد، نعتیں و مناقب پر مشتمل ہے۔

نمونہ کلام[ترمیم]

ان کی اس نعت نے دنیا بھر کے نعت گو شعرا میں انھیں پہچان عطا کی:

  • جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی مری اوقات نہیں ہے
  • یہ تو کرم ہے ان کا ورنہ مجھ میں تو ایسی بات نہیں ہے[1][2]

وفات[ترمیم]

23 ستمبر 2016ء کو انتقال ہوا۔ شاہ فیصل کالونی کراچی کے قبرستان میں مدفون ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. پاکستان کے نعت گو شعرا جلد دوم ،سید محمد قاسم ،کراچی، حرا فاؤنڈیشن، 2007ء ،ص 325
  2. کوثر بریلوی، نعت کی بہاریں، طاہر حسین طاہر سلطانی، کراچی، جہانِ حمد پبلی کیشنز،2012ء، ص 419- 415