کوثیٰ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کوثیٰ عراق کے شہر کوثیٰ میں سمیری عہد کے کھنڈر پائے جاتے ہیں اس کا ذکر تورات میں بھی آیا ہے۔ علی المرتضی اور عبد اللہ بن عباس کی روایت کے مطابق حضرت ابراہیم علیہ السلام یہاں پیدا ہوئے اور اسی جگہ انہیں آگ میں ڈالا گیا [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 107،دارالسلام الریاض