کورنگی روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کراچی کے مضافاتی علاقے کورنگی جانے والی مرکزی شاہراہ ہے جو شاہراہ فیصل پر ایف ٹی سی پل سے شروع ہوکر کورنگی کراسنگ پر ختم ہوتی ہے۔ کورنگی کراسنگ کے بعد اس کا نام راجا صاحب محمودآبادروڈ ہوجاتا ہے۔ یہ سڑک ڈیفینس ہاوسنگ سوسائٹی سے گزرتی ہے اور خاصی مصروف سڑک ہے۔ یہ سڑک ملیر ندی سے بھی گزرتی ہے جہاں یہ کراچی کی خطرناک ترین سڑک بن جاتی ہے۔ اس حصے میں سنگل ٹریک روڈ ہے جس کا ناتو حفاظتی جنگلہ ہے اور نا ہی یہاں اسڑیٹ لائٹ کا کوئی انتظام ہے۔

اہم چورنگیاں[ترمیم]

اسپتال[ترمیم]

  • نیشنل میڈیکل سینٹر
  • سرسید اسپتال

اہم مراکز خریداری[ترمیم]

  • سی ایس ڈی سپر مارکیٹ
  • گولڈ مارک
  • گولڈن ٹاور شاپنگ مال
  • آرکیڈیا
  • ویسٹ پوائنٹ ٹاور
  • سینٹر پوائنٹ

اسکول[ترمیم]

تربیت اسلام پبلک اسکول ابسا اسکول (برائے بہرے بچے)

اہم مقامات[ترمیم]

اہم مساجد[ترمیم]