کوپی جان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوپی جان
ذاتی معلومات
مکمل نامکوپی جان
پیدائش10 اکتوبر 1993(1993-10-10)[1]
وفات27 اگست 2019(2019-80-27) (عمر  25 سال)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 5)7 جولائی 2018  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹی2014 جولائی 2018  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 31 اگست 2019ء

کوپی جان (10 اکتوبر 1993ء – 27 اگست 2019ء) پاپوا نیو گنی کے کرکٹ کھلاڑی تھے۔ [2] جولائی 2018ء میں اسے 2018ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے پاپوا نیو گنی کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے 7 جولائی 2018ء کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر میں بنگلہ دیش کے خلاف پاپوا نیو گنی کے لیے ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل بنایا۔ [4] اپریل 2019ء میں اسے وانواتو میں 2019ء کے آئی سی سی خواتین کے کوالیفائر ای اے پی ٹورنامنٹ کے لیے پاپوا نیو گنی کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Kopi John"۔ Cricket PNG۔ 31 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2019 
  2. "Kopi John"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  3. "ICC announces umpire and referee appointments for ICC Women's World Twenty20 Qualifier 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018 
  4. "3rd Match, Group A, ICC Women's World Twenty20 Qualifier at Utrecht, Jul 7 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2018 
  5. "Just two steps away from World Cup spots for teams in Women's Qualifiers"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2019