کوچ بابا
کوچ بابا | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 37°00′40″N 26°27′35″E / 37.011111111111°N 26.459722222222°E |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | ![]() |
کل آبادی | |
منطقہ وقت | 00، متناسق عالمی وقت+03:00 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
کوچ بابا یا جزیرۂ کوچ بابا (یونانی زبان: Λέβιθα،نقل حرفی: لوِیتھا) یونان کا ایک جزیرہ ہے جو بارہ جزائر کا حصہ ہے۔
یہ جزیرہ بحیرہ ایجیئن کے مشرق میں، کناروس اور کالمنوس کے جزائر کے درمیان واقع ہے، اور انتظامی طور پر لیروس بلدیہ کی حدود میں ہے، جو جنوبی ایجیئن کے خطہ سے ملحق ہے۔
کوچ بابا متنازعہ جزائر میں سے ایک ہے جسے ترکی نے ایجین میں متنازعہ علاقہ قرار دے رکھا ہے۔ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Ege'de Yunanistan'ın Türk Adaları: Unutulmayanlar". dergipak.gov.tr. 2013. 22 Ağustos 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 Aralık 2018. الوسيط
|dead-url=hayır
غير صالح (معاونت);