کگ لک تک، نناوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
کگ لک تک، نناوت
Kugluktuk.jpg 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Canada.svg کینیڈا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[1][2]
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 67°49′32″N 115°05′42″W / 67.82556°N 115.09500°W / 67.82556; -115.09500
بلندی 23 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
فون کوڈ 867
جیو رمز 5994339  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر

کُگ لُگ تُک کینیڈا کی ریاست نُناوُت کی ایک آبادی ہے۔ مقامی زبان میں اس کا مطلب ہے "بہتے پانیوں کی جگہ"۔

جغرافیہ[ترمیم]

یہاں کی آبادی کو جو عام سہولیات ملی ہوئی ہیں ان میں ڈاک خانہ، ناردرن سٹور، کوآپریٹو سٹور اور شکاریوں کی تنظیم وغیرہ۔ پورا قصبہ وائرلیس انٹرنیٹ کی سہولت سے مزین ہے۔ یہاں دو سکول بھی موجود ہیں۔ جون 2004ء میں یہاں ایندھن کی پائپ لائن ٹوٹ گئی تھی اور دو ہزار لیٹر ڈیزل بہہ گیا تھا۔

آبادی[ترمیم]

2011ء کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی آبادی 1450 افراد ہے۔

محل وقوع[ترمیم]

کُگ لُگ تُک بحر منجمد شمالی کے ساحل پر واقع ہے۔ اس کے آس پاس کی سرزمین میں پہاڑی اور بنجر کینیڈین شیلڈ موجود ہے۔ اس علاقے کا موسم نیم بنجر آرکٹک نوعیت کا ہے اور یہاں بہت سخت سردیاں پڑتی ہیں۔ یہاں برف کی کم مقدار گرتی ہے اور گرمیاں اتنی سرد ہوتی ہیں کہ درخت نہیں اگ سکتے۔ تاہم سخت جان درخت اکا دکا یہاں ملتے ہیں اور بونے ہوتے ہیں۔

نباتات اور حیوانات[ترمیم]

گرمیوں کے مہینوں میں یہاں جڑی بوٹیاں، جھاڑیاں، گھاس، لائکن، مختلف بیریاں، جنگلی پھول اور بونے صنوبر اور برچ کے درخت اگتے ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پرEmpty citation (معاونت) 
  2.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں MusicBrainz area ID (P982) ویکی ڈیٹا پر Empty citation (معاونت) 
  3. Nunavummiut elect new municipal leaders
  4. Election Results 2013 General Election at Elections Nunavut
  5. ^ 5.0 5.1 Cite error: حوالہ بنام census2011 کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  6. ^ 6.0 6.1 Kugluktuk Nunavut (Population centre)
  7. Elevation at airport. سانچہ:CFS