کھلی شادی
Appearance
کھلی شادی کی اصطلاح کا اطلاق عام طور سے ان شادیوں پر ہوتا ہے جن میں شرکائے حیات اس بات پر آمادہ رہتے ہیں کہ ان میں سے ہر ایک زائد از ازدواجی جنسی تعلقات قائم کر سکتا ہے، جسے ازدواجی عہدشکنی نہیں سمجھا جائے گا۔ کھلی شادی کی کئی قسمیں ہیں جن میں ہمہ گونہ محبت (polyamory) اور بدلنا شامل ہیں۔ ہر قسم میں شریک حیات کی حرکات و سکنات پر مختلف نکات شامل ہیں۔
پس پردہ سوچ
[ترمیم]"آزادانہ محبت" اور "آزادانہ جنسی تعلقات" کے تفکرات نئے مغربی دور کی نفسیات کے رد عمل کا اظہار ہیں۔ اسی کے مطابق ایک جدید اور منصفانہ معاشرہ مرد اور عورت کے درمیان تعلقات کے مساوات کا حق دے گا اور اس میں معاشرے یا ریاست میں مداخلت نہیں ہوگی۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "प्रेमरिक्त दैहिक सम्बन्ध निस्संदेह अनैतिक होते हैं : कात्यायनी | स्त्री काल"۔ 30 جولائی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2017