کیتھرین کورنارو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کیتھرین کورنارو
Gentile Bellini 002.jpg
کیتھرین کورنارو
قبرص کی ملکہ
معیاد عہدہ 26 اگست 1474 تا 26 فروری 1489
پیشرو جیمز سوم
شریک حیات جیمز دوم
نسل جیمز سوم
والد مارکو کورنارو
والدہ فیورینزا کریسپو
پیدائش 25 نومبر 1454
وینس
وفات 10 جولائی 1510 (عمر 55)
وینس

کیتھرین کورنارو (Catherine Cornaro) (وینسی: کاتارینا) 26 اگست 1474ء سے 26 فروری 1489ء تک قبرص کی ملکہ تھی۔ وہ اپنے شوہر جیمز دوم کی وفات کے بعد قبرص کی ملکہ بنی۔