کیتھیڈرل برائے مسیح نجات دہندہ

متناسقات: 55°44′40″N 37°36′20″E / 55.74444°N 37.60556°E / 55.74444; 37.60556
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیتھیڈرل برائے مسیح نجات دہندہ
Cathedral of Christ the Savior
Храм Христа Спасителя
نو-کیتھیڈرل برائے مسیح نجات دہندہ
55°44′40″N 37°36′20″E / 55.74444°N 37.60556°E / 55.74444; 37.60556
مقامماسکو
ملکروس
فرقہروسی راسخ الاعتقاد
ویب سائٹxxc.ru
تاریخ
وقف26 مئی 1883ء (1883ء-05-26);
دوبارہ تقدیس 19 اگست 2000
فن تعمیر
اندازروسی احیا
خصوصیات
گنبد کی اونچائی (بیرونی)103 میٹر (338 فٹ)

کیتھیڈرل برائے مسیح نجات دہندہ (روسی: Храм Христа Спасителя) ماسکو، روس میں واقع ایک روسی راسخ الاعتقاد کیتھیڈرل ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

آرتھوڈاکس کا دنیا میں بلند ترین چرچ جو ماسکو کے مشہور دریار کے جنوبی کنارے کے ساتھ ہے جس کی اونچائی 103 میڑہے 338 فٹ ہے

اس چرچ کی تعمیر انیسویں صدی کے آغاز میں مکمل ہوئی اس چرچ کی تعمیر چالیس میں مکمل ہوئی۔1931 میں جوزف اسٹالین نے اس چرچ کو تباہ کروا دیا تھا ۔ اس کو گرانے کا مقصد یہ تھا کہ یہاں ایک شاندار محل تعمیر کیا جانا تھا جس میں سویت یونین کے سپریم راہنما نے قیام کرنا تھا 1937 میں اس جگہ محل کی تعمیر کا کام شروع تو ہوا مگر دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمنی کے حملے کی وجہ سے کام روک دیا گیا پھر اس کے بعد کسی بھی حکومت نے اس چرچ کی تعمیر میں دلچسپی نہیں لی اور موجودہ چرچ 2000-1995 کے دوران تعمیر کیا گیا مگراس کا سٹیل کا ڈھانچہ آج بھی اس محل کے ڈھانچے سے مطابقت رکھتا ہے

2018 میں یہ شور ضرور سنا گیا کہ چرچ کی بنیادیں ہل رہی ہیں اور شاید اس کی دوبارہ تعمیر کی ضرورت پڑے مگر فیفا ورلڈ کپ کے دوران عوام الناس کے لیے اس چرچ کو بالکل فری کھولا گیا تھا ۔