کیری چن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیری چن
ذاتی معلومات
پیدائش (1997-03-13) 13 مارچ 1997 (عمر 27 برس)
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی اسپن گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 2)12 جنوری 2019  بمقابلہ  انڈونیشیا
آخری ٹی2024 جون 2022  بمقابلہ  ملائیشیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 30
رنز بنائے 515
بیٹنگ اوسط 20.60
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 45
گیندیں کرائیں 636
وکٹ 36
بالنگ اوسط 12.44
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 5/7
کیچ/سٹمپ 10/–
ماخذ: Cricinfo، 8 نومبر 2022ء

کیری چن (پیدائش: 13 مارچ 1997ء) ہانگ کانگ کی ایک کرکٹ کھلاڑی اور ہانگ کانگ کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان ہے۔ [1] [2] [3]اکتوبر 2020ء میں چن کو 2021ء ہانگ کانگ ویمنز پریمیئر لیگ میں بوہنیا سٹارز کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [4] [5] اکتوبر 2021ء میں چن کو متحدہ عرب امارات میں 2021ء کے آئی سی سی خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے ہانگ کانگ کی ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Kary Chan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2021 
  2. "Hong Kong national women's cricket team's Kary Chan on the importance of mutual support, and defeating self-doubt"۔ South China Morning Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2021 
  3. "The Hong Kong Squad announced for ICC Women's T20 Cricket World Cup Qualifiers – Asia Region"۔ Hong Kong Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2021 
  4. "Hong Kong Women's Premier League squads announced"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2021 
  5. "Cricket Hong Kong to hold three-match Women's Premier League T20"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2021 
  6. "Kary Chan to lead Hong Kong in T20 World Cup Asia Qualifiers"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2021