مندرجات کا رخ کریں

کیمرون ہائی لینڈز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملائیشیا کا ضلع
سرکاری نام
Tea plantation landscape
ہائلینڈ چائے باغات
ملک ملائیشیا
ریاست پاہانگ
نشستتناح راتا
حکومت
 • ڈسٹرکٹ آفیسرداتو احمد داؤد
رقبہ
 • کل712 کلومیٹر2 (275 میل مربع)
آبادی (2010)
 • کل38,471[1]

کیمرون ہائی لینڈز (Cameron Highlands) ملائیشیا کا سب سے وسیع پہاڑی مقام ہے۔

پس منظر

[ترمیم]

کیمرون ہائی لینڈز کا نام سر ولیم کیمرون کے نام پر ہے جو ایک برطانوی سروئیر تھا جسے ملائیشیا میں برطانوی نوآبادیاتی حکومت نے 1885 میں ملائیشیا کا جائزہ لینے کے لیے مقرر کیا تھا۔[2][3] اس نے اس علاقے کے بارے میں لکھا ہے کہ یہاں نرم ڈھلانیں اور وسیع سطح مرتفع زمین ہے۔

1925 میں یہاں ایک زرعی آزمائشی اسٹیشن قائم کیا گیا جہاں چائے، کافی، پھل، سنکونا اور سبزیاں اگانے کے تجربات کیے گئے۔

آب و ہوا

[ترمیم]
آب ہوا معلومات برائے کیمرون ہائی لینڈز 2013 (اوسط برسات : 2009-2012)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 25.8
(78.4)
24.8
(76.6)
27.5
(81.5)
27.4
(81.3)
26.1
(79)
27.0
(80.6)
25.3
(77.5)
23.1
(73.6)
25.4
(77.7)
26.9
(80.4)
26.3
(79.3)
27.2
(81)
27.5
(81.5)
ریکارڈ کم °س (°ف) 0.4
(32.7)
2.2
(36)
3.5
(38.3)
6.1
(43)
9.3
(48.7)
4.5
(40.1)
4.0
(39.2)
3.7
(38.7)
1.5
(34.7)
2.2
(36)
3.6
(38.5)
1.3
(34.3)
0.4
(32.7)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 244.8
(9.638)
80.8
(3.181)
na na na na na na na na na na 325.6
(12.819)
اوسط بارش مم (انچ) 191.1
(7.524)
141.5
(5.571)
292.5
(11.516)
295.1
(11.618)
300.3
(11.823)
127.2
(5.008)
188.3
(7.413)
323.8
(12.748)
226.7
(8.925)
273.3
(10.76)
367.7
(14.476)
186
(7.32)
2,913.5
(114.702)
ماخذ: Malaysian Meteorological Department

تصاویر

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Table 3.6: Total population by ethnic group, sex, administrative district and state, ملائیشیا, 2010 (PDF). Population Distribution and Basic Demographic Characteristics 2010, Department of Statistics, ملائیشیا"۔ صفحہ: 67 (in PDF) 
  2. Wendy Khadijah Moore (2004)۔ Malaysia: A Pictorial History 1400–2004۔ Archipelago Press۔ صفحہ: 182۔ ISBN 981-4068-77-2 
  3. Pat Barr (1977)۔ TAMING THE JUNGLE۔ Martin Secker & Warburg Limited۔ صفحہ: 72۔ ISBN 0-436-03365-8