کینجی نیشنل پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کینجی نیشنل پارک
کینجی نیشنل پارک is located in نائجیریا
کینجی نیشنل پارک
مقامنائجر اسٹیٹ اور کوارا اسٹیٹ، نائیجیریا  نائجیریا
رقبہ5,340.82 کلومیٹر2 (2,062.10 مربع میل)
کینجی نیشنل پارک

کینجی نیشنل پارک نائیجر ریاست اور کوارا ریاست، نائیجیریا میں ایک قومی پارک ہے۔ [1] سنہ 1978ء میں قائم ہونے والا یہ پارک تقریباً 5341 مربع کلومیٹر (2062 مربع میل) کے رقبے پر محیط ہے۔ [2] [3] پارک کے تین الگ الگ حصے ہیں: کینجی جھیل کا ایک حصہ جس میں مچھلی کے شکار پر پابندی ہے، جھیل کے مغرب میں بورگو گیم ریزرو اور جنوب مشرق میں زوگورما گیم ریزرو۔

خطے میں عدم تحفظ کی وجہ سے، نیشنل پارکس سروس نے سنہ 2021ء میں کینجی نیشنل پارک میں آپریشن اور تحقیق کو عارضی طور پر معطل کر دیا تھا۔ چاڈ بیسن نیشنل پارک اور کاموکو نیشنل پارک میں بھی آپریشنز معطل کر دیے گئے تھے۔ [4]

  1. "Kainji Lake National Park" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2023 
  2. "Explore Kainji National Park"۔ Attenvo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2023 
  3. "Kainji Lake National Park Nigeria"۔ Wilderness Explorers Africa (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2023 
  4. Olugbenga Adanikin (25 October 2021)۔ "Kainji National Park, two others suspend operations over insecurity"۔ International Centre for Investigative Reporting۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2021