کینیتھ ریمل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کینیتھ ریمل
ذاتی معلومات
مکمل نامکینیتھ جیمز ریمل
پیدائش30 اگست 1906(1906-08-30)
نارتھیمپٹن، نارتھیمپٹن شائر، انگلینڈ
وفات31 مئی 1977(1977-50-31) (عمر  70 سال)
نارتھیمپٹن, نارتھیمپٹن شائر, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1926–1932نارتھمپٹن شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 4
رنز بنائے 35
بیٹنگ اوسط 5.83
100s/50s –/–
ٹاپ اسکور 28
گیندیں کرائیں
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 1/–
ماخذ: Cricinfo، 21 اکتوبر 2012

کینیتھ جیمز ریمل (پیدائش:30 اگست 1906ء)|(انتقال:31 مئی 1977ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ ریمل دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے وہ نارتھمپٹن ، نارتھمپٹن شائر میں پیدا ہوا تھا۔ ریمل نے نارتھمپٹن شائر کے لیے 1926ء میں کاؤنٹی گراؤنڈ، نارتھمپٹن میں ڈبلن یونیورسٹی کے خلاف اول درجہ ڈیبیو کیا۔ کاؤنٹی کے لیے ان کی اگلی اول درجہ شرکت 1932ء میں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سمرسیٹ کے خلاف ہوئی۔ اس نے اس سیزن کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں کینٹ اور گلوسٹر شائر کے خلاف مزید دو اول درجہ میچ کھیلے۔ [1] کاؤنٹی کے لیے اپنے 4 اول درجہ میچوں میں، اس نے 5.83 کی اوسط سے صرف 35 رنز بنائے، جس میں 28 اس کا اعلی سکور تھا۔ [2]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 31 مئی 1977ء کو نارتھمپٹن، نارتھمپٹن شائر، انگلینڈ میں 70 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "First-Class Matches played by Kenneth Rymill"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2012 
  2. "First-class Batting and Fielding For Each Team by Kenneth Rymill"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2012