کیوروسٹی روبالا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ںںں

Curiosity
Curiosity Self-Portrait at 'Big Sky' Drilling Site.jpg
Self-portrait of Curiosity located at the foothill of Mount Sharp (October 6, 2015)
طرز مشن Mars rover
آپریٹر NASA
International team
COSPAR ID 2011-070A
ویب سائٹ mars.jpl.nasa.gov/msl/
مشن دورانیہ Primary: 668 sols (687 days)
Current: سانچہ:Curiosity Mission Timer sols (1956 days) since landing[1]
Spacecraft properties
صانع
Dry mass Rover only: 899 kگرام (1,982 lb)[2]
آغازِ مہم
Launch date November 26, 2011, 15:02:00 (November 26, 2011, 15:02:00) UTC[3][4][5]
راکٹ Atlas V 541 (AV-028)
Launch site Cape Canaveral LC-41[6]
Orbital parameters
Reference system Heliocentric (transfer)
Mars rover
Spacecraft component Rover
Landing date August 6, 2012, 05:17:57 UTC SCET[3][7]
MSD 49269 05:53:28 AMT
Landing site Aeolis Palus ("Bradbury Landing"[8]) in Gale Crater
(4°35′22″S 137°26′30″E / 4.5895°S 137.4417°E / -4.5895; 137.4417 (Bradbury Landing))[9][10]

Mars rovers (NASA)
← Spirit / Opportunity Mars 2020

کیوروسٹی روبالا خلائی روبوٹک گاڑی ہے یہ گاڑی اگست2012ء میں امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے مریخ پر اترنے کے بعد وہاں کی فضا میں موجود گیسوں کا جائزہ لے رہی ہے۔

اس مشن کو خلائی تاریخ کا ایک انتہائی جرات مندانہ مشن قرار دیا جاتا ہے اور یہ ایک ٹن وزنی گاڑی سیارے پر اپنے دو سالہ قیام کے دوران یہ معلوم کرنے کی کوشش کرے گی کہ آیا کبھی مریخ پر زندگی کے آثار موجود تھے یا نہیں۔

اگراس آلے کی شعاعیں ایک دلچسپ پتھر کو ڈھونڈ لیں گی تو کیوراسٹی اس پتھر کے قریب ہو جائے گی اور تفصیلی معائنہ کرنے کے لیے دوسرے آلات کا استعمال شروع کر دے گی۔

کیوروسٹی میں ویسے تو اور بھی آلات ہیں لیکن کم کیم سب سے زیادہ توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے کیوں کہ یہ گاڑی کے اوپر لگا ہوا ہے اور اس کی شعاعیں تئیس فٹ کے فاصلے پر پڑے پتھروں تک پہنچتی ہے۔

آلے سے نکلنے والی انفرا رڈ شعاعیں ہدف پر ایک ملین واٹ توانائی کے ساتھ پڑتی ہیں اور وہ بھی ایک سیکنڈ کے اربویں حصے سے کم وقت کے لیے۔

اس سے چنگاری پیدا ہوتی ہے اور یہ آلہ دوربین کے ذریعے معائنہ کرتا ہے۔ اور پھر سائنسدان رنگوں سے معلوم کرتے ہیں کہ کس قسم کے کیمیائی عناصر پتھر میں موجود ہیں۔

مریخ پر کیوروسٹی کے دو سالہ قیام کے دوران کم کیم تجربات کے لیے نمونے اکٹھا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Cite error: حوالہ بنام Space-20120806 کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  2. Cite error: حوالہ بنام nasa کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  3. ^ 3.0 3.1 Cite error: حوالہ بنام NASA-Curiosity کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  4. Cite error: حوالہ بنام NASA-1 کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  5. Cite error: حوالہ بنام NASA-2 کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  6. Cite error: حوالہ بنام oig report کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  7. Cite error: حوالہ بنام bbc20120808 کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  8. Cite error: حوالہ بنام NASA-20120822 کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  9. Cite error: حوالہ بنام MSNBC-20120806 کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  10. Cite error: حوالہ بنام S&T-20120807 کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().