کے وی راجو
ظاہری ہیئت
| کے وی راجو | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| تاریخ پیدائش | سنہ 1954ء |
| تاریخ وفات | سنہ 2021ء (66–67 سال) |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | منظر نویس ، فلم ہدایت کار |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
کے وی راجو (انگریزی: K. V. Raju) ایک ہندوستانی فلم ڈائریکٹر، اسکرین رائٹر اور ڈائیلاگ رائٹر تھے جنھوں نے کنڑ سنیما اور بالی وڈ میں کام کیا۔ [1]
