گارگی بھوگلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گارگی بھوگلے
ذاتی معلومات
پیدائش (2003-04-20) 20 اپریل 2003 (عمر 21 برس)
ممبئی، مہاراشٹرا، بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 16)18 اکتوبر 2021  بمقابلہ  برازیل
آخری ٹی2025 اکتوبر 2021  بمقابلہ  ارجنٹائن
ماخذ: Cricinfo، 23 نومبر 2021ء

گارگی بھوگلے (پیدائش:20 اپریل 2003ء) ایک امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے جو ریاستہائے متحدہ کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتی ہے۔ [1] [2]ستمبر 2021ء میں چوہدری کو میکسیکو میں 2021ء کے آئی سی سی خواتین ٹی20 ورلڈ کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے امریکن ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے اپنا خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 18 اکتوبر 2021ء کو برازیل کے خلاف ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں کیا۔ [4] اگلے مہینے انھیں زمبابوے میں 2021ء خواتین کے کرکٹ عالمی کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے امریکا کے سکواڈ میں بھی شامل کیا گیا۔ [5] [6] 23 نومبر 2021ء کو اس نے بنگلہ دیش کے خلاف امریکا کا ٹورنامنٹ کا پہلا میچ کھیلا۔ [7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Gargi Bhogle"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2021 
  2. "USA Cricket: Bhogle bullies Canada in the field and at bat as USA romps to 10-wicket win"۔ Dream Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2021 
  3. "Team USA Women's squad named for ICC Americas T20 World Cup Qualifier in Mexico"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2021 
  4. "1st Match, Naucalpan, Oct 18 2021, ICC Women's T20 World Cup Americas Region Qualifier"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2021 
  5. "Team USA Women's Squad named for ICC Women's World Cup Qualifier in Zimbabwe"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2021 
  6. "USA name 15-member squad for Women's World Cup global qualifiers; Lisa Ramjit recalled"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2021 
  7. "5th Match, Group B, Harare, Nov 23 2021, ICC Women's Cricket World Cup Qualifier"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2021