گران ایلڈ
ظاہری ہیئت
| گران ایلڈ | |
|---|---|
گران ایلڈ کی تصویر | |
![]() | |
| فن کار | وک لڈسٹراڈ |
| سال | 1970 |
| قسم | عوامی work of art |
| ابعاد | 900 cm (350 انچ) |
| محل وقوع | Järnvägstorget, امیو, سویڈن |
| 63°49′46″N 20°15′59″E / 63.82944°N 20.26639°E | |
| زیر ملکیت | امیو میونسپلٹی |
گران لڈ وک لڈسٹراڈ کے بنائے گئے ایک مجسمے کا نام ہے جو امیو شہر کے امیو سینٹرل اسٹیشن کے سامنے موجود ہے۔ یہ 9 میٹر طویل ہے۔ 1970 میں اس کے افتتاح کے بعد اس کا شمار دنیا کے سب سے بڑے مجسموں میں ہونے لگا .[1]
مجسمہ
[ترمیم]یہ مجسمہ گلاس کے تین ستونوں سے بنا ہے۔ اس کے کالم 9 ملیمیٹر پتلی 3000 گلاس کی پلیٹوں سے بنائے گئے ہیں۔ ان پلیٹوں کے شامل کرنے کے لیے اے پوكسي سَریش (glue) کی مدد لی گئی تاكہ یہ سخت سے سخت موسم میں بھی حسبِ حال قائم رہے .[1]
حوالے
[ترمیم]- ^ ا ب "Skulptören Vicke Lindstrand"۔ 2012-05-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-20
